- یہ دعا ایک بہت ہی اہم اور جامع ترین دعا ہے، کیوں کہ یہ دنیا اور آخرت کی برائیوں سے پناہ مانگنے پر مشتمل ہے۔
- قبر کے عذاب کا ثبوت اور اس کا حق ہونا۔
- فتنوں کا نقصان اور اللہ کی پناہ مانگنے اور فتنوں سے نجات پانے کی دعا کی اہمیت۔
- دجال کے ظہور اور اس کے فتنے کے بڑا ہونے کا ثبوت۔
- آخری تشہد کے بعد اس دعا کو پڑھنا مستحب ہے۔
- عمل صالح کے بعد دعا کرنا مستحب ہے۔