- اسلام کی فضیلت و عظمت اور اس بات کی وضاحت کہ اسلام پچھلے تمام گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔
- اپنے بندوں پر اللہ کی وسیع رحمت، مغفرت اور درگزر۔
- شرک حرام ہے، کسی کا ناحق قتل حرام ہے، زنا حرام ہے اور ان گناہوں میں ملوث ہونے والوں کے لیے بڑی سخت وعید ہے۔
- سچی توبہ، جو اخلاص اور عمل صالح سے جڑی ہوئی ہو، کفر سمیت تمام گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے۔
- اللہ پاک کی رحمت سے مایوس ہونا حرام ہے۔