- لوگوں کے تبصرے کے خوف سے حق کو چھوڑنا درست نہیں۔
- اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صرف اس بات پر قادر تھے کہ لوگوں کی رہنمائی کر سکیں، ہدایت قبول کرنے کی توفیق دینا اللہ کا کام ہے۔
- اسلام کی دعوت دینے کے لیے کافر کی زیارت کرنا مشروع ہے۔
- اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر حال میں اللہ تعالی کی طرف دعوت دینے کا خوب سے خوب اہتمام کرتے تھے۔