- اچھے کام کا راستہ دکھانے کی ترغیب۔
- اچھے کام کی ترغیب سے مسلم معاشرے میں باہمی تعاون وہمدردی اور آپسی اخوت ومحبت کی فضا استوار ہوتی ہے۔
- اللہ کا فضل و کرم بڑا وسیع ہے۔
- یہ حدیث ایک عام قاعدے کی حیثیت رکھتی ہے اور اس کے اندر نیکی کے سارے کام داخل ہيں۔
- انسان جب مانگنے والے کی ضرورت پوری نہ کر سکے، تو اس کی مناسب رہ نمائی کر دے۔