- اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان ہر خیر و بھلائی کی اساس ہے اور اس سے اچھے کام کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔
- اس میں انسان کو زبان کی آفتوں سے خبردار کیا گیا ہے۔
- اسلام محبت اور عزت و احترام کا مذہب ہے۔
- یہ تین کام دراصل ایمان کے خصائل اور قابل تعریف آداب میں سے ہيں۔
- زیادہ بولنا کبھی کبھی مکروہ اور حرام کی جانب لے جاتا ہے، اس لیے سلامتی بس اسی وقت بولنے میں ہے، جب کوئی اچھی بات کرنی ہو۔