- انصاف کی فضیلت اور انصاف کرنے کی ترغیب۔
- انصاف ایک عام لفظ ہے، جس کے دائرے میں سارے عہدے، لوگوں کے بیچ کیے جانے والے فیصلے، یہاں تک کہ بیویوں اور بچوں کے بیچ انصاف کرنا وغیرہ بھی آ جاتے ہیں۔
- قیامت کے دن عدل و انصاف کرنے والوں کے مقام و مرتبے کا بیان۔
- قیامت کے دن ایمان والوں کے منازل ان کے اعمال کے حساب سے متفاوت ہوں گے۔
- ترغیب کا اسلوب دعوت کا ایک ایسا اسلوب ہے، جو نیکی کا کام کرنے کے لیے آمادہ کرتا ہے۔