- جنت میں داخلے کی سعادت کے کچھ اسباب اللہ سے وابستہ ہیں، جن میں سے ایک سبب اللہ کا ڈر ہے اور کچھ اسباب لوگوں سے وابستہ ہیں، جن میں سے ایک سبب حسن اخلاق ہے۔
- انسان کے لیے زبان ایک خطرناک عضو ہے اور اس کا (غلط استعمال) جہنم میں جانے کا ایک سبب ہے۔
- انسان کے لیے شہوت پسندی اور فحاشی بہت سنگین چیزیں ہیں اور اکثر لوگ اسی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے۔