- اللہ کی حلال کردہ دنیا کی اچھی چیزوں سے لطف اندوز ہونا جائز ہے، جب فضول خرچی اور فخر و مباہات سے اجتناب کیا جائے۔
- نیک بیوی کے انتخاب کی ترغیب، کیوں کہ نیک بیوی اللہ کے دین پر عمل کرنے میں مدد کرتی ہے۔
- دنیا کا سب سے اچھا سامان وہ ہے، جو اللہ کی اطاعت گزاری میں کام آئے یا معاون ثابت ہو۔