- دل کی اصلاح اور اسے ہر مذموم صفت سے پاک صاف رکھنے کا اہتمام۔
- دل کی اصلاح اخلاص پر مبنی ہے اور عمل کی درستگی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے اتباع پر۔ اللہ کے یہاں یہی دونوں چیزیں دیکھی جاتی ہیں اور انہی کا اعتبار ہے۔
- انسان کو مال و دولت، خوب صورتی اور اس دنیا کی کسی بھی چیز کے دھوکے میں نہيں آنا چاہیے۔
- اس میں باطن کی اصلاح کی بجائے ظاہر پر توجہ مبذول کرنے سے خبردار کیا گیا ہے۔