زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اس میں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)

زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اس میں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)

Read Book
معلومات المادة باللغة العربية

زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اس میں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)

Language: اردو
سیٹنگ: عبد المحسن بن حمد العباد البدر
مختصر تعارف:
زائرین مدینہ کی خدمت میں : زير نظر رسالہ مدینہ منورہ کی فضیلت،اس میں سکونت پذیر ہونے اور اسکی زیارت کرنے کے منجملہ آداب کے بیان میں ہے، شہر مدینہ کی فضیلت وزیارت کے موضوع پر نہایت ہی علمی وتحقیقی کتاب ہے جسے مدینہ یونیورسٹى کے سابق وائس چانسلر اور مسجد نبوی کے واعظ ومدرس شیخ / عبدالمحسن حمد العباد حفظہ اللہ نے ترتیب دی ہے. حجاج کرام اور معتمرین کیلئے خصوصی طورپر اسکا مطالعہ مفید ہے.
Available translations: