زیارتِ خندق کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
Language: اردو
مختصر تعارف:
پیش نظر ویڈیو میں خندق اور اسکے پاس موجود مساجد کی زیارت کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے خندق کو مقدّس ومبارک مقام سمجھتے ہوئے اسکی دیواروں وغیرہ کو چومنا ، وہاں پر مخصوص قسم کی دعائیں کرنا ، اوربعض لوگوں کا وہاں پر موجود درختوں کی پتّیوں کو چبانا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔
Share
Use the QR code to easily share the message of Islam with others