مقبرہ ’’بقیع الغرقد‘‘کی زیارت کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
Language: اردو
سیٹنگ:شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر تعارف:
پیش نظر ویڈیو میں قبرستان ‘‘بقیع الغرقد’’ کی زیارت کا مسنون طریقہ بیان کر کے اس موقع پر حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں سے خبر دار کیا گیا ہے۔